📅 منگل، 16-06-2026 فیس بک یوٹیوب
ڈیلی اکثریتDaily Aksriyat
سچائی کی آواز — تازہ ترین خبریں اور روزنامہ
تازہ ترین

پی ٹی ا ئی جلسہ مردان/ وز یر ا علئ کا شنا ندار ا ستقبا ل کی تیار یاں

🗓 18 Apr 2026
پی ٹی ا ئی جلسہ مردان/ وز یر ا علئ  کا شنا ندار ا ستقبا ل کی تیار یاں
مردان/ عاطف خان کی میڈیا سے گفتگو

مردان: عمران خان کی ہدایت پر مردان میں جلسہ ہو رہاہے۔ عاطف خان

مردان: 9 اپریل کو راولپنڈی میں جلسہ ملک کی خاطر منسوخ کیا تھا

مردان: جلسے کی کامیابی کیلئے تمام ارکان اسمبلی نے کافی محنت کی ہے۔ عاطف خان

مردان: مردان جلسے میں وزیراعلی سہیل آفریدی 30 ارب روپے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرینگے۔ عاطف خان

مردان: کل کا جلسہ تاریخی ہوگا۔ عاطف خان

مردان: لیاقت باغ کا جلسہ ایران امریکہ مذاکرات کی وجہ سے پارٹی لیڈر شپ نے منسوخ کیاتھا۔

مردان: باہر ممالک کے سربراہان اور سفارتکار پاکستان آرہے تھے۔ عاطف خان

قبل ازایں ایم این اے عاطف خان نے ارکان صوبائی اسمبلی ظاہرشاہ طورو، طارق آریانی، عبدالسلام آفریدی، افتخار مشوانی ' احتشام علی ضلعی صدر ا یاز صا فی ضلعی سیکر ٹر ی ا طلا عات ر یا ض ا لر حمن کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ