آج اُمید کی کرن فاؤنڈیشن (Gynae Welfare Hospital & Thalassaemia / Dialysis Center Mardan) کے
🗓 26 Nov 2026
آج اُمید کی کرن فاؤنڈیشن (Gynae Welfare Hospital & Thalassaemia / Dialysis Center Mardan) کے چیئرمین جناب عمران خان صاحب نے اپنی سالگرہ تھلیسیمیا کے معصوم بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر منائی۔ یہ خوبصورت لمحہ محبت، خلوص اور انسانیت سے خدمت کے جذبے کی ایک بہترین مثال ہے۔
عمران خان صاحب صرف ایک شخصیت نہیں بلکہ غریب، نادار، لاچار اور بے سہارا لوگوں کے لیے امید کا ایک روشن چراغ اور ایک مضبوط سہارا ہیں۔ بالخصوص تھلیسیمیا کے بچوں کے لیے ان کی محبت، شفقت اور خدمات قابلِ تحسین ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عمران خان صاحب کو صحت، تندرستی، خوشیوں اور لمبی عمر کے ساتھ زندگی میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، ان کے نیک جذبوں کو قبول فرمائے اور انہیں دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین❤️