صوبے کے عوام مسا ئل کے د لدل میں پھنس چکے ہے ۔انور شاہ صا فی ا یڈوکیٹ
سیاسی صورتحال | 14 Apr 2026
مردان
عوامی نیشنل پارٹی و ملگری وکیلان ضلع مردان کے سرکردہ رہنما انور شاہ صافی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع مردان کے عوام اس وقت سنگین مسائل سے دوچار سے ہے جن میں بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ ۰ انفراسٹرکچر کا تباہ شدہ نظام اور عوام کو سرکاری ھسپتالوں میں درپیش شامل ہے
ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر سماجی کارکن محمد خالد بھی موجود تھے
محمد انور شاہ صافی نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ اور محسن مردان امیر حیدر خان ہو تی کی ضلع مردان کی ترقی کیلئے پندرہ سال قبل اٹھائے اقدامات کے ثمرات تاحال موجود ہے ، تاھم صو بے کے عوام پر پندرہ سال سے مسلط شدہ پی ٹی آئی ٹولے نے اب تک عوام کی ترقی اور مسائل کے حل کیلئے کو ئی قدم نہیں اٹھایا ۰ انھیں اگر قیدی نمبر 804 سے فرصت ملے تو وہ مردان کی ترقی کیلئے کو ئی قدم اٹھا سکیں گے انھوں نے کہا کہ دیگر صوبے ترقی کی جانب گامزن ہے جبکہ بد قسمتی سے ھمار صوبہ مذید پسماندگی کی جانب گامزن ہے انھوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں اے این پی انشاء اللہ بھرپور انداز سے میدان میں اتریگی اور کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کر یگی