ڈی پی او مردان مسعود خان بنگش نے بہترین کا رکردگی کے حامل پولیس ا فیسر کو سرٹیفکیٹ سے نوازاو
🗓 01 Apr 2026
.
مردان (نما ئند ہ خصو صی)
ڈی پی او مردان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انچارج چوکی گڑیالہ PASI بلال احمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا اور ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔
اس موقع پر ڈی پی او مردان نے امید ظاہر کی کہ بلال احمد آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ فرائض سرانجام دیتے رہیں گے اور محکمہ پولیس کا نام روشن کریں گے۔