📅 منگل، 16-06-2026 فیس بک یوٹیوب
ڈیلی اکثریتDaily Aksriyat
سچائی کی آواز — تازہ ترین خبریں اور روزنامہ
تازہ ترین

مردان: چارسدہ روڈ، ملٹری فارم کے قریب فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

🗓 06 Aug 2025
مردان: چارسدہ روڈ، ملٹری فارم کے قریب فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی
مردان: چارسدہ روڈ، ملٹری فارم کے قریب فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی۔ ریسکیو1122

مردان: ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مردان: زخمیوں میں 43 سالہ مقصود ولد سردار سکنہ چارسدہ اور 32 سالہ عبدالرحمن ولد سید احمد سکنہ پشاور شامل ہیں۔