خیبر سو سائٹی آف امریکہ کے زیر اہتمام اے این پی سر براہ ایمل ولی خان کے اعزاز میں پر وقار تقریب اورعشا ئییہ کا انعقاد*
🗓 30 Oct 2026
*خیبر سو سائٹی آف امریکہ کے زیر اہتمام اے این پی سر براہ ایمل ولی خان کے اعزاز میں پر وقار تقریب اورعشا ئییہ کا انعقاد*
ہختون کمیونٹی کے اعلئ قیادت کی شرکت
صدر خالد خٹک اور ناصر خان نے معزز مہمان کو خوش امدید کہا
سابق وزیر سردار بابک ۔اے این پی ا مریکہ کے صدر ڈاکٹر بشیر خان ۔سالار اعظم اعجاز خان یو سفز ئی ۔شاھداقبال ۔کی بھی شرکت
قو نصل جنرل عامر خان آتوزئی کی خصو صی شر کت
معزز مہمان کو خوش امدید کہا
پختون کمیونٹی لیڈر ۔تاج اکبر خان ۔زمان خان افریدی۔ڈاکٹر جمشید خان ۔ڈاکٹر نصر اللہ ۔ طاہر خان لا لا ۔بہادر علی شاہ سہیل خان ۔نثار خلیل ۔سینئر صحافی ہد ایت الر حمن ہو تی ۔کی شرکت
اے این پی سر براہ ایمل ولی خان نے خیبر سو سائٹی اف امریکہ کے صدر و عہد یداروں کا شکریہ ادا کیا