مردان: جھاڑو عیسیٰ کلے میں فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی
🗓 06 Aug 2025
ریسکیو1122 مردان / فائرنگ
مردان: جھاڑو عیسیٰ کلے میں فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی۔ ریسکیو1122
مردان: ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا۔
مردان: زخمیوں میں 29 سالہ انور اور 26 سالہ ثاقب شامل ہیں