شیخ ملتون ٹاون مردان میں امن و امان ایشو
🗓 09 Oct 2026
شیخ ملتون ٹاون مردان میں امن و امان ایشو
شیخ ملتون ریذیڈنس سو سائٹی مردان کے عہدیداروں کا ڈی پی او مسعود بنگش سے ملاقات
وفد کی قیادت صدر حاجی اسرار خان۔نعیم .انور حسین ۔شیراز خان ۔ریاض خان ۔مراد یو سفز ئی باور۔وغیرہ کر رہے تھے
وفد نے شیخ ملتون ٹاون مردان میں امن و اماں کے حوالے سے ڈی پی او کو آگاہ کیا
شیخ ملتون ٹاون مردان میں امن واماں کے قیام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھا ئینگے ڈی پی او مردان