تفشیش میں کو ئی کو تاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔ایس پی ماریہ مصطفئی خان
🗓 27 Aug 2026
مردان:- ماریہ مصطفیٰ (PSP) کے زیر صدارت میں مردان کے انویسٹیگیشن ونگ کے افسروں اور جوانوں کیساتھ دفتر ایس پی انویسٹیگیشن مردان میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔ ایس ہی نے ملازمین کو سختی سے ہدایات جاری کیے گئے کہ تفتیش میں کسی بھی پولیس افیسر کی غفلت یا کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی۔پولیس میں سزا و جزاء کا عمل جاری رہیگا۔عوام کو امن و امان اور انصاف فراہم کرنا پولیس فورس کی اولین زمه داری ہے۔