جشن ازادی کے حوالے سے کامیاب بروکلین میلے کا انعقاد۔مرکزی چیئرمین ملک ناصر اعوان کو مبارکباد
🗓 11 Aug 2026
*علامہ اقبال کمیونٹی سینٹر* *بروکلین جشن آزادی میلہ 2026*
*ناصراعوان اور ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد*
بطور پروگرام ہوسٹ جب بھی پاکستان کے ایسے ایونٹ میں جانا ہو جذبہ اور ولولہ اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ پروگرام میں مئیر نیویارک ظہران ممدانی کی آمد نے پروگرام کی رونق کو اور بڑھا دیا ۔ ظہران ایک مخصوص مسکراہٹ لے کر سب سے گھل مل کر ملتے ہیں یہی وجہ ہے کہ سب کے پسندیدہ بھی ہیں۔انہوں نے بھی کمیونٹی سے خطاب کیا اور ان کے ساتھ آفیشلز نے بھی پاکستان کے دن کی مبارکباد دی۔
کل لٹل پاکستان بروکلین میں جشن آزادی پاکستان انتہائ جوش و خروش سے منایا گیا۔
اس میلے میں تاحد نگاہ پاکستانیوں کا جم غفیر تھا ۔ سبز لباس میں ملبوس پرچم تھامے سب ہی جذبۂ حب الوطنی سے سرشار تھے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد