📅 ہفتہ، 29-08-2026 فیس بک یوٹیوب
ڈیلی اکثریتDaily Aksriyat
سچائی کی آواز — تازہ ترین خبریں اور روزنامہ
تازہ ترین

ڈی ایس پی سٹی مردان فاضل خان کی ڈی آر سی ممبران کے ساتھ تعارفی ملاقات، باہمی تعاون اور عوامی مسائل کے فوری حل پر تبادلۂ خیال۔

🗓 11 Aug 2026

ملاقات کے دوران ڈی ایس پی سٹی فاضل خان نے ڈی آر سی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیس اور عوام کے درمیان مضبوط رابطہ، باہمی اعتماد اور تعاون معاشرے میں امن و امان کے قیام کے لیے نہایت اہم ہے۔ انہوں نے ڈی آر سی ممبران کو یقین دلایا کہ شہریوں کے مسائل کے حل اور انہیں بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔

ڈی ایس پی سٹی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈی آر سی کے پلیٹ فارم کے ذریعے پولیس اور عوام کے درمیان رابطے کو مزید مؤثر بنایا جائے گا