پاک امریکہ تجارت سے دو طرفہ تعلقات اور روزگار کے مواقع فراہیم ہونگے ۔صفدر ھمایون قریشی
🗓 22 Jun 2026
اسلام اباد
امریکہ کے معروف کاروباری شخصییت صفدر ھمایون قر یشی کی سمسنز گروپ آف کمپنی کا دورہ ۔بیرسیٹر منصور احمد سے پاک امریکہ تجارتی امور پر طات چیت کی ۔انھوں نے کہا موجودہ حکومت اور بالخصوص ارمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب کی کوشیشوں سے بیرون ملک مقیم اوورسسیز پاکستانی سر مایہ کار اب پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہے اور کر نا چاہتے بھی ہے ۔انھوں نے اس سلسلے میں صدر پاکستان آصف علی زردای اور وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے کردار کو سراہا ۔بیرسٹر منصور احمد نے کہا پاکستان میں بہترین اور سازگار ماحول سرمایہ کاری کے لئے موجود ہے