صفدر ھمایون خان کی گورنر پنجاب سے ملاقات
🗓 18 Jun 2026
پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے وائس پریزیڈنٹ صفدر ہمایوں قریشی سے ملاقات کی اس ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب اور پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے بارے میں بات کی گئی پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے وائس پریزیڈنٹ نے گورنر پنجاب کو گلگل باتیں ستان کے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی