📅 منگل، 16-06-2026 فیس بک یوٹیوب
ڈیلی اکثریتDaily Aksriyat
سچائی کی آواز — تازہ ترین خبریں اور روزنامہ
تازہ ترین

میری کامیابی اللہ تعا ٙئی کا فضل اور والدین کی دعاوں کے طفیل ہے ۔بزنس وومن شازیہ وٹو

🗓 16 Jun 2026
میری کامیابی اللہ تعا ٙئی کا فضل اور والدین کی دعاوں کے طفیل ہے ۔بزنس وومن شازیہ وٹو
نیو یارک۔ممتاز بزنس وومن اور سماجی شخصییت شازیہ وٹو نے کہا ہے کہ انکی کامیابی اللہ تعا ئی کے فضل وکرم اور والدین کی دعاوں کے طفیل ہے ۔اللہ تعائی کے فضل کا جتنا شکر ادا کیا جائیں کم ہے انھوں نے کہا کہ
اللہ کی محبت پر کبھی شک نہ کریں۔ چاہے پوری دنیا آپ کے خلاف ہو، اگر اللہ تعائی آپ کے ساتھ ہے تو کوئی بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
اگر اللہ آپ کا امتحان لے رہا ہے تو درحقیقت وہ آپ کو اُس چیز کے لیے تیار کر رہا ہے جس کی آپ اس سے دعا مانگتے ہیں۔
"اللہ تعالیٰ کبھی کبھی آپ کو ایک بہت قیمتی تحفہ آزمائش اور مشکلات کی صورت میں عطا کرتا ہے۔ اگر آپ صبر کریں تو یہ مشکلات کا پردہ ہٹ جائے گا اور آپ کو آپ کا انمول تحفہ مل جائے گا، ان شاء اللہ۔"