📅 منگل، 16-06-2026 فیس بک یوٹیوب
ڈیلی اکثریتDaily Aksriyat
سچائی کی آواز — تازہ ترین خبریں اور روزنامہ
تازہ ترین

لیبر سو سائٹی آف امریکہ کی تقریب حلف برداری ۔قونصل جنرل عامر خان آتوزئی مہمان خصو صی تھے

🗓 08 Jun 2026
لیبر سو سائٹی آف امریکہ کی تقریب حلف برداری ۔قونصل جنرل عامر خان آتوزئی مہمان خصو صی تھے
*خیبر سو سائٹی آف امریکہ کی حلف برداری کی شاندار تقریب*

*قو نصل جنرل اور پاکستانییوں کے ہر دلعزیز شخصییت عامر خان آتوزئی تقریب کے مہمان خصو صی تھے*

*تقریب میں بڑی تعداد میں پختون کمیونٹی کی شرکت*۔

جن میں کرنل (ر)سردار افتخار احمد خان۔ڈاکٹر جمشید خان ۔سابق صدر زمان خان افریدی۔ عبد اللہ خان۔ممتاز پاکستانی کمیونٹی لیڈر علی راشد ۔ سینئیر صحافییوں تھے

*مہمان خصو صی نے نومنتخب صدرخالد خٹک. ۔جنرل سیکر ٹری ناصر خان ۔ریخانہ مکین خان اور دیگر عہدیداروں سے انکے عہدوں کا حلف لیا*