دی قائد اعظم گروپ اف کالجز میں سکالرشپ ٹسٹ کا انعقاد
🗓 05 Jul 2026
ادارے میں دو سو طلبہ کو نفت تعلیمی سہولییات دی جائیگی ۔ڈائریکٹر عبد الوحید خان کا اعلان ۔ڈائریکٹر عبد الوحید خان نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے بتایا کہ ادارہ ھذا گذشتہ 36 سال سے تعلیمی میدان میں سرگرم عمل ہے معیاری اور عصری تعلیم دی قائد اعظم گروپ اف سکولز اینڈ کالجز کا پہلے سے وڑن اور مشن رہا ہے