سکھ گوردوارے میں دوہرے قتل کی واردات۔ایم پی اے سریش کمار نےتو جہ دلاو نوٹس جمع کرا دی
🗓 21 Jun 2026
ایم پی اے سریش کمار خیبر پختونخوا نے مردان میں سکھ گوردوارے میں دہشت گردی کے واقعے پر آج صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا ہے جس میں متاثرہ خاندان کے لیے انصاف اور ذمہ داروں کو سخت سزا کا مطالبہ کیا ہے۔