📅 منگل، 16-06-2026 فیس بک یوٹیوب
ڈیلی اکثریتDaily Aksriyat
سچائی کی آواز — تازہ ترین خبریں اور روزنامہ
تازہ ترین

مردان فاسٹ ٹریک پروموشن پر ترقی پانے والے سب انسپکٹر عامر ریاض کو ترقی کے بیجز لگ گئے

🗓 06 Mar 2026
مردان فاسٹ ٹریک پروموشن پر ترقی پانے والے سب انسپکٹر عامر ریاض کو ترقی کے بیجز لگ گئے
مردان: ضلعی پولیس سربراہ مسعود احمد اور اے ایس پی سٹی بیدار بخت نے پولیس افسر عامر خان کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر باقاعدہ رینک بیجز لگا دیے۔ افسران نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں کو محنت اور دیانتداری سے انجام دیں گے۔