📅 جمعرات، 15-10-2026 فیس بک یوٹیوب
ڈیلی اکثریتDaily Aksriyat
سچائی کی آواز — تازہ ترین خبریں اور روزنامہ
تازہ ترین

اے ایس پی نجیب اللہ خان ننگیالے کی کرائم و سیکیورٹی کے حوالے سے اہم میٹنگ

🗓 03 Oct 2026
اے ایس پی نجیب اللہ خان ننگیالے کی کرائم و سیکیورٹی کے حوالے سے اہم میٹنگ
اے ایس پی نجیب اللہ خان ننگیالے کی کرائم و سیکیورٹی کے حوالے سے اہم میٹنگ
اے ایس پی نجیب اللہ خان ننگیالے نے سٹی سرکل کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم اور سیکیورٹی کے حوالے سے اہم میٹنگ کی۔ اجلاس میں جرائم کی روک تھام، امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو مؤثر اقدامات اور گشت مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔