📅 منگل، 16-06-2026 فیس بک یوٹیوب
ڈیلی اکثریتDaily Aksriyat
سچائی کی آواز — تازہ ترین خبریں اور روزنامہ
تازہ ترین

نوشہرہ۔تھانہ جلوزئی پولیس نے غیر قانونی درختوں کی کٹائی میں ملوث ملزمان زیر حراست

🗓 06 Aug 2025
نوشہرہ۔تھانہ جلوزئی پولیس نے غیر قانونی درختوں کی کٹائی میں ملوث ملزمان زیر حراست
۔تھانہ جلوزئی پولیس نے غیر قانونی درختوں کی کٹائی میں ملوث ملزمان کو حراست میں لیکر لکڑی سے بھری ڈاٹسن گاڑی قبضہ پولیس میں کی.

تفصیلات کے مطابق:۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی جانب سے غیر قانونی جنگل لکڑی کٹائی پر زیر دفعہ 144 ض،ف پابندی نافذ العمل ہے.

سید محمد حنیف SHO تھانہ جلوزئی وٹیم کو اطلاع ملی کہ کچھ عناصر غیر قانونی کٹائی کرکے لکڑی کو لے جائینگے،اسی دوران ڈاٹسن نمبر4127/کوہاٹ کو روک کر دو ملزمان مختیار گل ولد رشید گل،انور علی ولد نیاز علی ساکنان جڑوبہ کو حراست میں لیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے